Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

اپوزیشن لیڈر کاظم میثم کی زیر صدارت متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس نگران وزیراعلیٰ کی تقرری پر تفصیلی مشاورت

Daily Rehbar نومبر 12, 2025
square-1-1-1762938184729

گلگت(پریس ریلیز)اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی علامہ کاظم میثم کی زیر صدارت نگران وزیراعلیٰ متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس جی بی ہاؤس گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کنوینئر سید سہیل عباس، ترجمان متحدہ اپوزیشن جاوید علی منوا، سینئر سیاستدان نواز خان ناجی، خواتین اراکین کلثوم فرمان اور کنیز فاطمہ نے بالمشافہ شرکت کی، جبکہ وزیر محمد سلیم، شیخ اکبر علی رجائی اور کرنل عبیداللہ بیگ نے آن لائن شرکت کی۔

اجلاس میں وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کے سلسلے میں بلائے گئے اجلاس میں شرکت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

طویل مشاورت کے بعد متحدہ اپوزیشن نے آج کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر اراکین نے اپوزیشن لیڈر کی مشاورتی اور جمہوری عمل کو آگے بڑھانے کی کاوشوں کو قابلِ تحسین قرار دیا اور کہا کہ گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپوزیشن نے اسمبلی کے اندر اور باہر عوامی ترجمانی کا بھرپور کردار ادا کیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر علامہ کاظم میثم نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم کی سیاسی کونسل اور متحدہ اپوزیشن کے مابین رائے کا متفق ہونا جمہوری عمل کے فروغ کی علامت ہے، اور دونوں فورمز کے ذریعے اس سلسلے کو مزید آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: مرکزی جعفریہ طلباء کنونشن میں شفاف اور پُرامن انتخابی عمل مکمل
Next: انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم اجلاس، گلیشیئرز کے تحفظ پر زور

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.