Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • دلچسپ خبریں

کراچی میں بکرے چوری کرنے والی دو خواتین رنگے ہاتھوں گرفتار

Daily Rehbar جولائی 20, 2020 1 minute read
2061074-qurbanigoat-1595250613-885-640x480

کراچی: سپرہائی وے کوئٹہ ٹاؤن سے بکرے چوری کرنے والی دو خواتین رنگے ہاتھوں گرفتار ہو گئیں۔

 

ترجمان مدد گار ون فائیو کے مطابق سپرہائیوےکوئٹہ ٹاؤن سے مہنگے بکرے چوری کرنے کی اطلاع موصول ہونے پر مددگار ون فائیو پولیس فوری موقع پر پہنچی اورعلاقہ مکینوں کی مدد سے مہنگے بکرے چوری کرنے میں ملوث دو خواتین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

مددگار ون فائیو نے ایک ہائی روف گاڑی بھی برآمدکرلی جبکہ ان خواتین کے ساتھی بکروں سمیت موقعے سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔مددگار ون نے خواتین اور ہائی روف گاڑی کو تحویل میں لیکرعلاقہ پولیس کے حوالے کر دیا۔

علاقہ مکینوں کےمطابق کوئٹہ ٹاؤن سے دو خواتین سمیت 6 ملزمان بکرے چوری کر رہے تھے،ملزمان بکرےچوری کرنے کے لیے دو موٹر سائیکلوں اور ایک ہائی روف کار میں پہنچے تھے ملزمان نے کٹر کے ذریعے تالے کاٹے اور گھرمیں داخل ہوئے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پاکستان کے ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات بڑھ گئے
Next: پاکستان میں کورونا کیسز کی یومیہ تعداد گھٹ کر ایک ہزار پر آگئی

Related Stories

book1729709826-0-600x450
  • دلچسپ خبریں

ولیم شیکسپیئر کا کھیل 101 سال بعد لائبریری کو لوٹا دیا گیا

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024
news-1729263047-4878
  • دلچسپ خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی

پی ٹی اے کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ آئی فون 16 کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر

Daily Rehbar اکتوبر 18, 2024
2613381-seemaandsachinnew-1709564067-825-640x480
  • دلچسپ خبریں

سابقہ شوہر غلام حیدر کا سیما اور سچن کو 3، 3 کروڑ کا قانونی نوٹس

Daily Rehbar مارچ 4, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.