Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • انٹرٹینمنٹ

اسلام صرف داڑھی یا حجاب نہیں پیار، محبت اور امن کا نام ہے ، کبریٰ خان

Daily Rehbar فروری 29, 2020
کبریٰ خان

 اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ اسلام کا مطلب صرف داڑھی رکھنا یا حجاب پہننا نہیں ہے بلکہ اسلام پیار، محبت اورامن کا نام ہے۔

کبریٰ خان نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ وہ دین اسلام سے متعلق کیا سوچتی ہیں اور اسلام کے بارے میں ان کے کیا خیالات ہیں۔ کبریٰ خان نے کہا دین اور دنیا کو ساتھ لے کر چلنا مشکل ہے اور لوگ کہتے ہیں اتنا ہی مسئلہ ہے تو چھوڑ کیوں نہیں دیتیں، تاہم دین اوردنیا کو لے چلنا مشکل ہے ناممکن نہیں۔

کبریٰ خان نے کہا ایسا بھی نہیں ہونا چاہیے کہ آپ نے اتنی بڑی داڑھی رکھ لی یا حجاب کر لیا، میرے لیےمیرا اسلام امن، رحم دلی اور محبت ہے۔ آپ اپنے آس پاس کے لوگوں کے ساتھ رحم دلی دکھائیں۔ میں نے بہت سی حجابی خواتین دیکھی ہیں جو غیبت کرتی ہیں اور میں انہیں حیرانی سے دیکھ کر کہتی ہوں آپ حجاب کرتی ہیں۔

کبریٰ خان نے کہا  یہ سب دیکھ کر میں سوچتی ہوں کہ یہ لوگ دین پر اتنا عمل کررہے ہیں لیکن دوسری طرف یہی لوگ دین کا نام لے کر بہت ساری چیزوں کو نظر انداز کردیتے ہیں ان لوگوں کو اس کی پرواہ ہی نہیں ہے کہ انہیں دیکھ کر مومن اس وقت کیا محسوس کررہا ہے لیکن سارے لوگ ایسے نہیں ہیں۔

میرا نکتہ نظر یہ ہے کہ اگر آپ کو اسلام کے مطابق زندگی گزارنی ہے تو اپنے آپ پر کام کریں، لوگوں کے ساتھ رحم دلی دکھائیں، ایسے انسان بنیں جو صرف دینا جانتا ہے، محبت کرنا جانتا ہے اور اسلام کے لیے مثال بنیں۔ اسلام کا مطلب صرف خود کو ڈھانپنا نہیں ہے اسلام آپ کے دل میں ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: کراچی میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
Next: الیکشن سے قبل تمام لوگوں کو شناختی کارڈز فراہمی کرینگے) خالد لطیف

Related Stories

2432403-shahrukhkhan-1674565824-479-640x480
  • انٹرٹینمنٹ

’پٹھان‘ نے ریلیز سے قبل ٹکٹوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم کردیا

Daily Rehbar جنوری 24, 2023
2041145-ratcanv-1589384828-974-640x480
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل و ثقافت

چوہوں کی بنائی ہوئیں پینٹنگز ہاتھوں ہاتھ فروخت

Daily Rehbar مئی 14, 2020
2040741-coronahairstylex-1589263813-178-640x480
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل و ثقافت

کینیا میں ’’کورونا ہیئر اسٹائل‘‘ کی مقبولیت

Daily Rehbar مئی 12, 2020

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.