Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • انٹرٹینمنٹ

پاکستان کی نامور اداکارہ حرا مانی اتنا کیوں روئیں کہ ناک سرخ ہوگئی؟ جان کر ان کے مداح حیران رہ گئے

Daily Rehbar مارچ 14, 2020
k2.items.cache.729fc08287178de8f38b66d06ccf1340_Genericnsp-333

پاکستان کی نامور آرٹسٹ اداکارہ حرا مانی کاکہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹوں مزمل اور ابراہیم کی یاد میں اتنا روئی ہیں کہ ان کی ناک سرخ ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پرحرا نے اپنی تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ بے حد خوبصورت سفید کرتے میں ملبوس ہیں تاہم ان کی سرخ ناک بھی نمایاں ہورہی ہے۔

تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ”ہاں میں بہت روئی ہوں اس لئے ناک لال ہے، انہوں نے اپنے بیٹوں ابراہیم اور مزمل کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ” میں تم دونوں کو بہت مس کررہی ہوں“۔

سفید کپڑوں کے ساتھ ساتھ حرا نے جوتے بھی سفید ہی پہن رکھے ہیں۔ حرا کے کندھے پر موجود ان کا خوبصورت بیگ بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا۔

واضح رہے کہ حرا مانی امریکی شہر ڈیلس میں موجود ہیں۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: امریکی صدر اور نائب صدر سے ملاقات کرنے والے برازیلی عہدیدار میں کورونا وائرس کی تشخیص
Next: کرونا وائرس سے بچاؤ) نیشنل سیکورٹی کونسل کے فیصلوں پر علمدرآمد کراینگے، وزیر اعلیٰ

Related Stories

2432403-shahrukhkhan-1674565824-479-640x480
  • انٹرٹینمنٹ

’پٹھان‘ نے ریلیز سے قبل ٹکٹوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم کردیا

Daily Rehbar جنوری 24, 2023
2041145-ratcanv-1589384828-974-640x480
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل و ثقافت

چوہوں کی بنائی ہوئیں پینٹنگز ہاتھوں ہاتھ فروخت

Daily Rehbar مئی 14, 2020
2040741-coronahairstylex-1589263813-178-640x480
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل و ثقافت

کینیا میں ’’کورونا ہیئر اسٹائل‘‘ کی مقبولیت

Daily Rehbar مئی 12, 2020

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.