347

ہم ہر فورم پر مظلوم کشمیری بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے: انور شاہ ہاشمی

 گلگت(محمد باقر ) سادات ویلفیئرآرگنائزیشن گلگت بلتستان کے ممبر انور شاہ ہاشمی نے مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہم ہر فورم پر مظلوم کشمیری بھائیوں کی حمایت جاری رکھیں گے ، مودی تاریخ کا سب سے بڑا ظالم ہے بھارتی افواج نے ظلم و بربریت کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں کشمیر کی صورتحال پر بین الاقوامی اداروں کی پر اسرار خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے اور ہم سادہ تو ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے گلگت بلتستان کی عوام فخر کرتے ہیں جنہوں نے انسانیت کو مدنظر رکھتے ہوئے مظلوم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں