Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

گلگت قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی کیپٹن(ر) نے 5 اکتوبر عالمی یوم اساتذہ کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار ہیں

Daily Rehbar اکتوبر 5, 2019 1 minute read
CAptain

گلگت(پ-ر) گلگت قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی کیپٹن(ر) نے 5 اکتوبر عالمی یوم اساتذہ کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار ہیں. عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر تمام اساتذہ کو سلام و خراج تحسین پیش کرتا ہوں.تدریسی کا شعبہ پیغمرانہ شعبہ ہے. اساتذہ معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں.

انہوں نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام نے فرمایا ہے کہ "مجھے معلم بنا کر بیجها گیا ہے”.آج کا قوم کے معماروں کے نام.ہمیں اساتذہ کا احترام کرنا چاہئے.

استاد ہی وہ شخص ہے جو ہمیں معاشرے میں انجینئر، ڈاکٹر، وکیل،کاروباری،شعراء، وکیل اور صحافی پیدا کرتا ہے. انہوں نے مذید کہا کہ آج اساتذہ کو بھی چاہیئے کہ وہ آج تجدید عہد کرے کہ وہ اپنے شعبے کے ساتھ وفادار رہے.

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: مہذب معاشرے ہمیشہ اپنے اساتذہ کا احترام کرتے ہیں اور وہی معاشرہ ترقی پاتا ھے: وزیراعلی گلگت بلتستان
Next: بلتستا یو یورسٹی میں یومِ اساتذہ جوش و جذبے کے ساتھ مایا گیا

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.