daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 320

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان  کے صوبائی سیکریٹری مالیات پروفیسر اجمل حسین نے کہا ہے کہ سی ایم کی غلط پالیسیوں کی وجہ گلگت میڈیکل کالج پی ایس ڈی پی سے نکل گیا ۔

گلگت (پ ر ) پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان  کے صوبائی سیکریٹری مالیات پروفیسر اجمل حسین نے کہا ہے کہ سی ایم کی غلط پالیسیوں کی وجہ گلگت میڈیکل کالج پی ایس ڈی پی سے نکل گیا ۔

فئذبئلٹی ھونے کے باوجود پروجیکٹ پر عملدرآمد نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ھے ۔
ایک دفعہ فئزبئلٹی ھونے کے باوجود دوسری جگہ فئزئبئلٹی کرنا نا انصافی کی انتہا ھے ۔
لاہور کی بہترین کنسلٹنسی فرم کی رپورٹ کے مطابق سلطان آباد داس جو کے بلا معاوضہ میڈکل کالج کے لئے وقف کیا تھا مگر سی ایم صاحب کی غلط فیصلے کی وجہ سے چار عرب روپے مالیت کی نئی زمین خریدیں جا رہی ھے ۔ اسی لاگت پے پرانی فئزئبئلٹی کے مطابق میڈکل کالج مکمل ھو سکتا ھے ۔ اس قسم کے من پسند فیصلوں سے جی بی کی عوام اور عوام کی ترقی اور معیشت کو بڑا دھچکا ملے گا ۔ پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ سی ایم صاحب اپنے فیصلے پے نظر ثانی کرے اور اس قسم کے فیصلے کرے جو جی بی کے عوام کے امنگوں کے مطابق ھو ۔ پاکستان تحریک انصاف کی جی بی میں حکومت اتے ساتھ ہی انصاف کا بول بالا ھوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں