345

گلگت پولیس ۔ایس ایچ او بسین و عملہ کی کامیاب کارروائی

گلگت پولیس ۔ایس ایچ او بسین و عملہ کی کامیاب کارروائی ۔

دوران گشت مخبر کی اطلاع پر تھانہ بسین کے حدود سے  مجرم اشتہاری بخمل ولد عزیز سکنہ ڈوڈشال داریل ضلع دیامر کو گرفتار کر کے بند حوالات کیا جاکر ملزم کے خلاف تفتیش جاری ہے ۔یادرہے کہ ملزم مقدمہ نمبر 47/2018 بجرائم زیر دفعہ ۔302/34 ۔109 ت پ تھانہ بسین میں مطلوب تھا ۔اور گرفتاری سے گریز کر رہے تھے ۔
ایس ایس پی گلگت راجہ مرزہ حسن صاحب نے ایس ایچ او و عملہ کی کارروائی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے ۔
زیر نظر تصویر میں گرفتار مجرم اشتہاری پولیس کی حراست میں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں