Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تانگیر کی حالت قابل رحم، ایکسرے کےلیے بھی میلوں دور چلاس رخصت کرنا انتہائی افسوسناک ہے

Daily Rehbar فروری 9, 2020
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan

تانگیر(بیورو رپورٹ) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی حالت قابل رحم ہیں، ڈاکٹرز کی جانب سے مریضوں کو ایکسرے کےلیے بھی میلوں دور چلاس رخصت کرنا انتہائی افسوسناک ہے، تفصیلات کےمطابق گزشتہ چار مہینوں سے ایکسرے مشین مکمل خراب ہے، ایک ایکسرے کے لیے بھی مریضوں نے چلاس جانا پڑتا ہے۔ ہسپتال میں ڈاکٹرز اور ادویات کی عدم دستیابی تو معمولی بات بن چکی ہے لیکن اب مریض پراسٹامول کی گولی اور ایکسرے کے لیے بھی ترس گئے ہیں، زرائع کے مطابق ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نے اپنے عملےسمت کرپشن کا بازار گرم کررکھا ہے اور ہزاروں بار عوامی شکایات کے باوجود کسی کی کان میں جوں نہیں رینگتی، ایم ایس ٹی ایچ کیو کی اس ظالمانہ خاموشی اور عوام تانگیر کے ساتھ کھلا مذاق پر عوام تانگیر میں سخت مایوسی کے ساتھ ساتھ شدید غصہ بھی پایا جاتا ہے، اس سنگین اور ظالمانہ اقدام کے بعد عوام تانگیر نے ایم ایس کو تانگیر بدر کرو تحریک کا باقاعدہ اغاز کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ حکام بالا نوٹس لیں اور ایم ایس کو کہیں اور بھیج دیں اور ہسپتال کی حالت بہتر بنائیں ورنہ حالات کنٹرول سے باہر جاسکتے ہیں

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: چلاس تھلپن کے غوطہ خور عرفان اللہ کو ریسکیو1122میں بھرتی کیا جائے
Next: گلگت:

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.