Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

پیپلزپارٹی غم اور دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے,پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان

Daily Rehbar مارچ 10, 2020
PPP

گلگت(اسپیشل رپورٹر)صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان، جمیل احمد و دیگر صوبائی کابینہ شہید کرنل مجیب الرحمن بونجی استور اور روندو سکردو کے مقام پر کوسٹر حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہیں۔ان سانحات کے حوالے سے آج پی پی پی کیمپ آفس راجہ بازار میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔تعزیتی اجلاس سےگفتگو کرتے ہوۓ صوبائی قاٸدین کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی غم اور دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے اور ساتھ کھڑی ہیں۔ راولپنڈی سکردو روڈ پر ٹریفک حادثات روز کا معمول بن چکا ہے باوجود اس کے حکومتی زمہ داران محض روایتی بیانات جاری کرکے عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں ستم ظریفی یہ ہے کہ حکومتی سطح پر ٹرانسپورٹ کنٹرول کرنے کے لیے کوئی ادارہ موجود ہی نہیں ہے حکومت فوری طور پر واقعہ کی عدالتی تحقیقات کروائے تاکہ زمہ داران کا تعین ہوسکے۔
اللّٰہ تعالیٰ حادثے کا شکار ھو نے والے تمام جاں بحق افراد کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: امریکی صدر کیا کورونا وائرس کا شکار؟ وائٹ ہاؤس نے اہم تفصیلات بتادیں
Next: ستیاناس تحریر.. مظہر بر لاس

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.