Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کے شہریوں کی بارڈر پاس سہولت خطرے میں، منسوخی کی سفارش نے خدشات بڑھا دیے

Daily Rehbar اکتوبر 25, 2025
square-1-1-1761414333304

گلگت (خصوصی نامہ نگار) — گلگت بلتستان کے شہریوں کو حاصل بارڈر پاس کی سہولت پر خدشات جنم لینے لگے ہیں۔ سوست ڈرائی پورٹ کسٹمز حکام نے بارڈر پاس کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعدد مسافروں کے پاس منسوخ کرنے کی سفارش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کلیکٹر کسٹمز سوست کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان 1985ء کے باہمی معاہدے کے تحت جاری کیے گئے بارڈر پاسز بعض افراد اسمگلنگ اور غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں، جو سرحدی سکیورٹی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔

مراسلے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 14 اکتوبر 2025 کو چین سے آنے والی تین مسافر بسوں کے مسافروں نے کسٹمز حکام کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کیا، اپنے سامان کی تلاشی نہیں دی اور بغیر کلیئرنس کے سامان لے گئے، جو کسٹمز ایکٹ 1969 کی صریح خلاف ورزی ہے۔

ڈپٹی کلیکٹر نے اس واقعے کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے متعلقہ مسافروں کے بارڈر پاس فوری طور پر منسوخ کرنے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کی سفارش کی ہے۔

ادھر عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ چند افراد کی غلطی کی سزا پورے گلگت بلتستان کے شہریوں کو نہ دی جائے، کیونکہ بارڈر پاس مقامی عوام کے لیے معاشی اور تجارتی رابطوں کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: سنٹرل جیل مناور کے 136 ملازمین چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، گھروں میں فاقوں کی نوبت
Next: قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.