Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • گلگت بلتستان

15 سالہ دنیور کا ارشاد حسین پانچ ماہ سے لاپتہ، والدین کی اعلیٰ حکام سے اپیل

Daily Rehbar جنوری 26, 2026
square-1-1-1769442018324

گلگت (نامہ نگار)تحصیل دنیور کے شروٹ محلہ سے تعلق رکھنے والا 15 سالہ لڑکا ارشاد حسین گزشتہ 25 اگست 2025 سے پراسرار طور پر لاپتہ ہے، تاہم پانچ ماہ گزرنے کے باوجود اس کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔
لاپتہ بچے کے والد کی جانب سے دنیور تھانے میں باقاعدہ ایف آئی آر درج کرائی جا چکی ہے، مگر تاحال پولیس کی کوششوں کے باوجود ارشاد حسین کا پتہ نہیں چل سکا، جس کے باعث اہلِ خانہ شدید ذہنی کرب اور اضطراب کا شکار ہیں۔
ارشاد حسین کے والدین نے محکمہ پولیس اور ریاستی اداروں کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور بچے کی بازیابی کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کی پرزور اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے، اور انہیں خدشہ ہے کہ کہیں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آ جائے۔
لاپتہ بچے کے والد ابراہیم ولد دوست محمد ساکن استور، حال مقیم شروٹ محلہ تحصیل دنیور ضلع گلگت ہیں۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو ارشاد حسین کے بارے میں کوئی معلومات حاصل ہوں تو فوری طور پر درج ذیل نمبر پر اطلاع دیں تاکہ ایک بے چین خاندان کو سکون مل سکے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: این ایف سی اور صوبائی حیثیت پر سیاست، انتخابی نورا کشتی ہے: علی تاج
Next: رانی عتیقہ کی امیر مقام سے ملاقات

Related Stories

daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.