377

صوبہ ہرات میں طالبان کے تین کماندر ہلاک

افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان کے تین کمانڈروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

افغانستان کے صوبہ ہرات کے گورنر کے ترجمان جیلانی فرہاد نے کہا ہے کہ طالبان کے ہلاک کئے جانے والے ان تینوں سینئر کمانڈروں، ملا شیرگل، حافظ زبیر اور حافظ طلحہ کو پیر کو ضلع زاول میں افغان سیکورٹی فورسس کے حملوں میں ہلاک کیا گیا ہے۔ صوبہ ہرات کا ضلع زاول ، صوبے کا بدامن علاقہ ہے جہاں طالبان موجود اور سرگرم ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں