Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • بین الاقوامی

عراق میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے میں 11 افراد ہلاک

Daily Rehbar نومبر 9, 2020
2103240-attackonarmypostiniraq-1604922132-865-640x480

بغداد: عراق کے دارالحکومت میں ہوائی اڈے کے قریب ایک فوجی چیک پوسٹ پر مسلح حملہ آور نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد میں ہوائی اڈے کے قریب چار گاڑیوں میں سوار درجن سے زائد حملہ آوروں نے پہلے ایک فوجی چوکی پر گرنیڈ پھینکے اور پھر اندھا دھند فائرنگ کردی۔

حملے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے جن میں فوجی اہلکار بھی شامل ہیں جب کہ 8 اہلکار زخمی ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ فوج اور پولیس نے حملہ آوروں کی تلاش میں قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
عراقی فوج کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ جس فوجی چوکی پر حملہ کیا گیا وہاں حاشد قبائلی فورسز کے جوان تعینات تھے، حملے میں 5 جوان اور ان کی مدد کو آنے والے 6 مقامی افراد بھی ہلاک ہوگئے۔

واضح رہے کہ عراق میں اتحادی افواج نے داعش جنگجوؤں کو پسپائی پر مجبور کردیا ہے تاہم اب بھی کچھ علاقے داعش کے قبضے میں ہیں جہاں سے عسکریت پسند اتحادی افواج کو نشانہ بناتے ہیں۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: حکومت کا جہاز ڈوب رہا ہے، اب کوئی سوار نہیں ہوگا بلکہ چھلانگ لگائے گا، مریم نواز
Next: لاہور قلندر کے بین ڈنک پی ایس ایل کیلیے کراچی پہنچ گئے

Related Stories

4c6k8f7520e8902k5xa_800C450
  • بین الاقوامی

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

Daily Rehbar دسمبر 1, 2024
4c6hbf1a13a3d82jg40_800C450
  • بین الاقوامی

سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران

Daily Rehbar اکتوبر 25, 2024
4c6i8473406f722jqrz_800C450
  • بین الاقوامی

سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.