Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • بین الاقوامی

انتخابات میں میرے ووٹوں کوچوری کرکے بائیڈن کومنتقل کیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا الزام

Daily Rehbar نومبر 13, 2020 (Last updated: نومبر 13, 2020)
2104646-trumpfired-1605244035-158-640x480

واشنگٹن۔: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الزامات کا سلسلہ جاری ہے اوراب انہوں نے امریکی الیکشن سے متعلق ایک اور الزام عائد کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انتخابی سامان مہیا کرنے والی ایک کمپنی نے ان کے 2.7 ملین ووٹس ڈیلیٹ کردیے اورریاست پنسلوانیا سمیت کئی ریاستوں میں سیکڑوں ووٹوں کو بائیڈن کے حق میں منتقل کردیا گیا ہے تاہم اس الزام کی امریکی الیکشن حکام نے تردید کردی ہے۔

اس سے قبل بھی امریکی صدرنے دعوی کیا تھا کہ اگرقانونی طورپرووٹوں کی گنتی ہو وہ آسانی سے جیت جائیں گے، انتخابات میں کی جانے والی دھاندلی کی کوشش کو وہ پورا نہیں ہونے دیں گے۔

ریاستی انتخابات کے سینئرعہدیداروں نے اس متعلق کہا کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ اس متعلق امریکی الیکشن حکام نے کہا کہ ہمیں اپنے انتخابات کی سلامتی اورشفافیت پرمکمل اعتماد ہے اورآپ کو بھی ہونا چاہیے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پاکستان کی ساری بیماری کا ایک ہی علاج ہے، جعلی حکومت کو گھر بھیجو، مریم نواز
Next: پشاور زلمی نے فاف ڈوپلیسی سے توقعات وابستہ کرلیں

Related Stories

4c6k8f7520e8902k5xa_800C450
  • بین الاقوامی

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

Daily Rehbar دسمبر 1, 2024
4c6hbf1a13a3d82jg40_800C450
  • بین الاقوامی

سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران

Daily Rehbar اکتوبر 25, 2024
4c6i8473406f722jqrz_800C450
  • بین الاقوامی

سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.