Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

پیپلز پارٹی گلگت بلتستان دکھُ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کی شریک سعدیہ دانش ہے.

Daily Rehbar ستمبر 23, 2019
WhatsApp Image 2019-09-23 at 22.45.56

گلگت(پ،ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے گٹی داس بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بڑے حادثے پر پورا گلگت بلتستان سوگوار ہے

پیپلز پارٹی گلگت بلتستان دکھُ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے انہوں نے مزید کہا کہ اس حادثے میں ذخمیوں کی مدد اور خون کے عطیات پر دیامر کے عوام علماء اور نوجوانوں نے خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔اس موقعے پر فورس کمانڈر اور پاک افواج کی پوری ٹیم بھی خراج تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے امدادی کاروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔پیپلز پارٹی کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات نے پبلک سروس پر چلنے والی بسوں پر کئ سوالا ت اٹھاتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں قائم بسوں اور گاڑیوں کے اسٹیشنوں کو محکمہ ایکسائز سے باقاعدہ این او سی کے بعد کھولنے کی اجازت دی جائے اور پبلک بسوں اور گاڑیوں میں ٹرین شدہ دو سے ذائد ڈروائیورز رکھا جائے تاکہ ڈروائیوروں کو بھی سفر میں مشکالات پیدا نہ ہو سکیں اسی طرح بسوں کی مینٹیننس کو بھی بہتر انداز میں چیک کیا جائے کھٹارہ بسوں کی وجہ سے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر اس اہم نوعیت کے مسلے پر موثر اور سنجیدہ اقدامات اٹھایں تاکہ آئندہ ایسے حادثات سے عوام بچ سکیں

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ملازمین سے پُرشفقت برتاؤ ذہنی صحت اور کارکردگی میں بہتری کا باعث
Next: کولیسٹرول پر قابو پانے کے نہایت مفید نسخے جانیے اس رپورٹ میں

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.