355

گلگت محکمہ سروسز نے تین اسسٹنٹ کمشنروں سمیت 5 آفیسروں کی تعیناتی اور تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

گلگت(جنرل رپورٹر)محکمہ سروسز نے تین اسسٹنٹ کمشنروں سمیت 5 آفیسروں کی تعیناتی اور تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 18 کے آفیسر صفت خان کو مستقل بنیادوں پر زکوۃ و عشر کا ایڈمنسٹریٹر اور گریڈ 18 کے ہی آفیسر محمد یوسف کو دیامر استور ڈویژن کا ایڈیشنل کمشنر تعینات کیا گیا ہے جبکہ کمشنر آفس استور دیامر ڈویژن کے اے سی میر نبی کو اے سی داریل‘ اے سی گلگت عمل درامد محمد ذو القر نین کو اے سی گلمت ہنزہ اور غلام مرتضی کو اے سی گلگت عمل درامد تعینات کیا گیا ہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں