Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

وزیراعظم عمران خان 4 اکتوبر کو سکردو میں عظیم الشان جلسے سے خطاب کرینگے۔

Daily Rehbar اکتوبر 1, 2019
iMRAN

چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے اس سلسلے میں ذمہ داران کو بھرپور تیاریوں کی ہدایت کر دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اکبر حسین اکبر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سیف اللہ خان نیازی کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے۔

مرکزی جوائنٹ سیکرٹری کرنل (ر) امان اللہ جلسے کے انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ جلسہ عام 4 اکتوبر کو دن اڑھائی بجے سکردو میونسپل کمیٹی گراؤنڈ میں منعقد کیا جائے گا۔

اس موقعہ پر چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے کہا کہ گلگت بلتستان پاکستان کا نہایت اہم حصہ ہے اور تحریک انصاف کا پیغام نہایت تیزی سے گلگت بلتستان میں پھیل رہا ہے۔

انھوں نے مذید کہا کہ 4 اکتوبر کو سکردو میونسپل کمیٹی گراؤنڈ میں  گلگت بلتستان کی عوام وزیراعظم کا فقیدالمثال استقبال کریں گے۔اپنے تاریخی خطاب میں وزیراعظم گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کا روڈ میپ عوام کے سامنے رکھیں گے۔

سیف اللہ خان نیازی خان نے گلگت بلتستان کے عوام کو جلسے میں بھرپور شرکت کی دعوت دی ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: اسلام آباد باکسر عثمان وزیر کی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر سے ملاقات
Next: زلزلے کیوں آتے ہیں؟ تحریر (محمد عنصر عثمانی)

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.