Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

ہریسپو کالج نگر کے اسٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے لئے پر امن احتجاج پر پولس کی طرف سے لاٹھی چارج اور گھنٹوں حوالات میں بند کرکے رکھا

Daily Rehbar اکتوبر 7, 2019
index

نگر(شفقت حسین)ہریسپو کالج نگر کے اسٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے لئے پر امن احتجاج پر پولس کی طرف سے لاٹھی چارج اور گھنٹوں حوالات میں بند کرکے رکھا۔گذشتہ دنوں جی سی کالج ہرسپو نگر کے طلبا کو پرفارمنس نہ دکھانے کے نام پہ کالج انتظامیہ نے سکینڈئر کے 25 سے زائد طلبا کو طلباء و طالبات کو کالج سے فارغ کیا گیا اور اپنے مطالبات کے حق میں پر امن احتجاجی مظاہرہ کرنے پر پولس نے لاٹھی چارج کیا اور گھنٹوں تک حوالات میں بند کرکے رکھا ۔

طلباء نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ڈاریکٹر کالجیس ،سیکٹری ایجوکیشن ،اور وزیر تعلیم جی بی سے درخواست کیا ہے کہ اس زیادتی کہ نوٹس لیتے ہوئے طلباء و طالبات کو انصاف دلائے ورنہ طلباء و طالبات ایک بار پھر سے سڑکوں پر نکلنے پہ مجبور ہو جائنگے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی کیپٹن(ر) محمد شفیع کی وزیر اعلی بلوچستان جام کمال سے ملاقات
Next: سکردو میں پاکستان تحر یک انصاف کے جلسے نے سیاسی مخالفین کی نید ے حرام کردیا ھے۔(یوتھ رھنما غضنفر عباسں)

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.