Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس

Daily Rehbar اکتوبر 18, 2019
PTI GB

پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس صوبائی صدر سید جعفر شاہ کی زیر صدارت صوبائی سیکرٹریٹ گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے متوقع دورے اور پارٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ صوبائی سیکرٹری اطلاعات اکبر حسین اکبر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کے فقیدالمثال استقبال کے لئے اقدامات پر غور کیا گیا۔

وزیراعظم اپنے دورے کے دوران گلگت میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ اجلاس میں کابینہ کے تمام ارکان پر مشتمل انتظامی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ جو اس سلسلے میں انتظامات کی نگرانی کرے گی۔

اجلاس میں ضلعی سطح پر بھی انتظامی کمیٹیاں اور ذیلی کمیٹیاں بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا تاکہ وزیراعظم کے جلسے میں  زیادہ سے زیادہ عوام کی شرکت کو یقینی بنایا جا سکے۔

یاد رہے تاریخ میں پہلی دفعہ کسی بھی وزیراعظم کا جشن آزادی گلگت بلتستان کے موقعے پر یہ پہلا دورہ ہوگا اور اس دورے میں وزیراعظم عمران کی جانب سے اہم اعلانات بھی متوقع ہیں   اجلاس میں ضلعی سطح پر پارٹی کی تنظیم سازی کے عمل کو تیز کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: گوگل Google،،،،، تحریر :محمد رضا حیدری آئی ٹی ٹیچر ایجوکیشن دپارٹمنٹ گلگت بلتستان
Next: گلگت : پی پی پی کے سیاسی قائدین کے ساتھ  پاکستان بننے سے آج تک کھینچا تانی کا عمل جاری ہے، صدر امجد حسین ایڈووکیٹ

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.