Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت: یا چھرنگر کی زمین نے ایک بار پھر سے سرکنا شروع کیا ہے، صوبائی سیکریٹری اطلاعات اکبر حسین اکبر

Daily Rehbar اکتوبر 23, 2019
PTI GB

گلگت(خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات اکبر حسین اکبر نے کہا ہے کہ میا چھرنگر کی زمین نے ایک بار پھر سے سرکنا شروع کیا ہے ، جس کی وجہ سے سانحہ عطاءآباد جیسا واقعہ رونما ہونے کے خدشات بڑھ رہے ہیں ، انہوں نے ایک اخباری بیان میں کہاکہ چند سال قبل بھی میا چھر کی زمین میں ارتعاش پیدا ہوا تھا تاہم کوئی حادثہ رونما نہیں ہوا تھا ، اس وقت بھی صوبائی حکومت نے اس مسئلے پر کوئی توجہ نہیں دیا تھا اب ایک پھر یہ مسئلہ پیدا ہوا ہے جس پر کوئی اقدامات کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ ضلع نگر میں مختلف محکموں خاص کر صحت اور تعلیم کے شعبوں کے حالات انتہائی دگر گوں ہیں لیکن کوئی پر سان حال نہیں ،

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان دونوں شعبوں میں بہتری لانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، اس کے علاوہ شاہراہ نگر کے دوبارہ سے ازسر نو تعمیر کرنے کے اعلانات صرف اعلانات کے حد تک رہ گئے ہیں،ابھی تک شاہراہ نگر پر کام شروع نہ کرنا نگر کے عوام کے ساتھ نا انصافی اور زیادتی ہے،

انہوں نے کہا کہ وادی بر کی سڑک بھی اب تر حالت میں ہے جس سے دہیتر جیسے مشہور سیاحتی مقام تک رسائی مشکل ہے، سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے سیاح وہاں جانے سے کتراتے ہیں، ایسی طرح وادی ہسپرجہاں پر کئی خوبصورت پہاڑی چوٹیاں ہیں وہاں کیلئے بھی سڑک نہ ہونے کے برابر ہے، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ نگر کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جا ئے ۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے ملک کے لئے قربانیاں دی ہیں بھٹو خاندان میں ہر فرد نے جمہوریت کےلئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے: سابق وزیر اعلیٰ سیدمہدی شاہ
Next: سکردو: بلتستان یونیورسٹی کی دوسری کانویکیشن

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.