Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت:پاکستان تحریک انصاف خواتین کو وہ اعلیٰ مقام فراہم کرے گی جو آج تک کسی بھی سیاسی جماعت نہیں کیا ہے، اکبر حسین

Daily Rehbar اکتوبر 29, 2019
PTI GB

گلگت : پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان خواتین کی طرف سے  خواتین ایک پروقار شمولیتی پروگرام خومر  سکریٹریٹ میں منعقد ہوئی پروگرام میں سینکڑوں کی تعداد میں خواتین نے شرکت کی پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ثروت صبا زہرا جبین ریحانہ اور دلشاد بانو نے آرگنائز کیا شمولیتی پروگرام میں صوبائی سیکرٹری انفارمیشن گلگت بلتستان اکبر حسین نائب صدر کرنل عبید ڈاکٹر زمان نے بھی شرکت کی۔۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری انفارمیشن گلگت بلتستان اکبر حسین نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف خواتین کو ہر پلیٹ فارم میں آگے لے کر جائے گی پاکستان تحریک انصاف پر اعتماد کرکے خواتین جو ق درجوق شامل ہو رہی ہے پاکستان تحریک انصاف خواتین کو وہ اعلیٰ مقام فراہم کرے گی جو آج تک کسی بھی سیاسی جماعت نہیں کیا ہے

خواتین آبادی کا نصف حصہ ہے خواتین کی ترقی معاشرے کی ترقی ہے خواتین کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے  نائب صدر پاکستان تحریک انصاف کرنل ابیٹ نے اپنے خطاب میں ان کی شمولیت کو سراہا اور کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے مضبوطی میں خواتین کے کردار بڑا اہم ہے ڈاکٹر زمان نے بھی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مضبوط معاشرہ مضبوط خواتین کے دم سے ہی ہے خواتین اپنے آپ کو اس قابل بنائے کہ وہ زندگی کے تمام شعبوں میں اپنے صلاحیتوں کا لوہا بہتر انداز میں منوائے تقریب سے خطاب میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما صبا نے کہا کہ سینکڑوں کی تعداد میں خواتین کا پارٹی میں شامل ہونا اس بات کی دلیل ہے کے گلگت بلتستان کی خواتین بھی عمران خان پر مکمل اعتماد کرتی ہیں ۔دیگر پارٹیوں کی طرح پاکستان تحریک انصاف زبانی با توں پر یقین نہیں رکھتی عملی کام کو ترجیح دیتی ۔

پاکستان تحریک انصاف وہ واحد پارٹی ہے جو خواتین کو عزت دیتی جب ہی ہر طبقے کی اور ہر عمر کی خواتین اس پارٹی میں شامل ہیں ۔۔خواتین کا یہ طوفان جلد گلگت بلتستان میں تبدیلی کا سونامی لائے گا

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی اکیڈمک اسٹاف الیکشن ، ریفارمرز پینل نے میدان مار لیا
Next: بلتستان یونیورسٹی میں یوم حسین منانے پر پابندی،

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.