Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کا 72 واں جشن آزادی جوش وخروش سے منایا گیا

Daily Rehbar نومبر 1, 2019
01-11-2019 (7)
 اس موقع مختلف حکومتی اور عوامی سطح پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا یوم آزادی آزادی گلگت بلتستان کی مرکزی تقریب آرمی ہیلی پیڈ جوٹیال میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان،فورس کمانڈر ناردرن ایریاز سمیت سیاسی حکومتی اور عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی

جشن آزادی کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی طرف سے ریلی نکالی جبکہ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان اورمرکزی انجمن تاجران گلگت بلتستان کی طرف جش آزادی گلگت بلتستان کی خوشی کو کیک کاٹا گیا وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی اس حوالے سے مختلف سکولوں سیاسی وسماجی تنظیموں کی طرف سے بھی یوم آزادی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: گزشتہ روز کا جلسہ تحریک انصاف کا نہیں بلکہ دونوں مساجد سے مانگا ہوا اور کراۓ کے لوگوں کا مجموعہ تھا: صدر امجد حسین ایڈووکیٹ
Next: یکم نومبر شہداء کی لازوال قربانیوں کو فراموش نہ کرنے اور اُن سےتجدید عہد کا دن ہے (آٸی ایس او)

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.