Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

شاہراہ قراقرم پر غیر ملکی سوار گاڑی حادثے کی شکار دو افراد جاں بحق،خاتون زخمی

Daily Rehbar جنوری 22, 2023
untitled-1674419373630

دیامر جلی پور کے مقام پر شاہراہ قراقرم غیر ملکی سوار گاڑی حادثے کی شکار دو افراد جاں بحق،خاتون زخمی

چلاس:گلگت سے اسلام آباد جانے والے گاڑی جلی پور کے مقام شاہراہ قراقرم پر حادثے کی شکار ہوکر کھائی میں گر گئی،حادثے میں ڈرائیور سمیت غیر ملکی چائنیز مہمان جاں بحق،ایک چائنز خاتون زخمی ہوئی ہے۔حادثہ دیامر جلی پور کے مقام شاہراہ قراقرم پر پل کے پاس موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا،زخمی چائنیز خاتون کو آر ایچ کیو ہسپتال چلاس ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،جہاں حادثے کی اطلاع پر آر ایچ کیو ہسپتال چلاس میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے،ملکی و غیر ملکی دو ڈیڈ باڈیز کو نکالنے کے بعد آر ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ڈرائیور ضلع گلگت دنیور سے بتایا جاتا ہے۔ گاڑی میں کل تین افراد، دو غیر ملکی چائنیز خواتین اور ڈرائیور سوار تھے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: "گلگت بلتستان کا چھوٹا نواز شریف اپنے دور میں جی بی کا ریگولر بجٹ مریم جعلساز نواز کے میک اپ کے سامان پر خرچ کرتا تھا علی تاج ترجمان وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
Next: زرعی ترقیاتی بینک گلگت بلتستان کے ملازم پٹیشنرز کا ایک ہنگامی اجلاس

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.