Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئ کو حلقہ چار نگر میں بڑا سیاسی دھچکا

Daily Rehbar دسمبر 28, 2025
square-1-1-1766933674108

پیپلز پارٹی کو حلقہ چار نگر میں بڑا سیاسی دھچکا
چھپروٹ سے بولئے فیملی اور نلت نگر کے استاد نظیم خان کی اسلامی تحریک میں شمولیت
نگر: حلقہ چار نگر میں پاکستان پیپلز پارٹی کو بڑا سیاسی دھچکا اس وقت لگا جب چھپروٹ سے معروف اور بااثر بولئے فیملی نے پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ کر اسلامی تحریک میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر علاقے میں سیاسی سرگرمیوں میں واضح تبدیلی دیکھنے میں آئی۔
اسی دوران نلت نگر سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور اعلیٰ نمبردار استاد نظیم خان نے بھی پیپلز پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اسلامی تحریک میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا۔ استاد نظیم خان کی شمولیت کو حلقہ چار نگر کی سیاست میں نہایت اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
اسلامی تحریک کے مقامی رہنماؤں نے نئے شامل ہونے والے رہنماؤں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ عوام اب نظریاتی سیاست کی طرف واپس آ رہے ہیں، اور اسلامی تحریک عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کے لئے عملی جدوجہد جاری رکھے گی۔ سیاسی مبصرین کے مطابق ان اہم شمولیتوں سے حلقہ چار نگر میں سیاسی منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کو آئندہ انتخابی صورتحال میں شدید مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ہنزہ کی سیاست میں نئی پیش رفت، میر سلیم خان کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ
Next: محکمہ اطلاعات اور گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی میں صحافتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.