Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

محکمہ اطلاعات اور گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی میں صحافتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

Daily Rehbar جنوری 7, 2026
square-1-1-1767777734455

محکمہ اطلاعات اور گلگت بلتستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے مابین اس بات پہ اتفاق پایا کہ منفی پروپیگنڈے کی حوصلہ شکنی، مثبت رجحان کے فروغ، قومی بیانیہ کی مؤثر تشہیر اور ریاست مخالف بیانیے کی حوصلہ شکنی کے لیے مشترکہ کاوشیں کی جائیں گی۔
ارشد علی کی زیر صدارت ایک وفد نے ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات فاروق احمد سے ملاقات کی اور انہیں دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر وفد نے فاروق احمد کو نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں محکمہ اطلاعات اور میڈیا کے درمیان روابط مزید مضبوط ہوں گے۔
ملاقات کے دوران مفادِ عامہ کے فروغ، مثبت صحافتی رجحانات کے فروغ، منفی پروپیگنڈے کی روک تھام اور ریاستی بیانیے کے مؤثر ابلاغ کے لیے باہمی تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ معاشرے میں تعمیری صحافت کے فروغ اور عوام کو درست معلومات کی بروقت فراہمی کے لیے میڈیا اور محکمہ اطلاعات مشترکہ حکمت عملی کے تحت کام کریں گے تاکہ گلگت بلتستان میں صحافت کے مثبت کردار کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات فاروق احمد نے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ محکمہ اطلاعات صحافتی اداروں کے ساتھ قریبی روابط قائم رکھے گا اور معلومات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا تاکہ عوام تک مستند اور درست معلومات کی ترسیل ممکن بنائی جا سکے۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئ کو حلقہ چار نگر میں بڑا سیاسی دھچکا
Next: سینئر صحافی منظور حسین کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ گلگت بلتستان کا پیٹرن میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.