358

محمد آصف کیلئے انعام کا اعلان

محمد آصف کیلئے انعام کا اعلان

ورلڈ اسنوکر چمپئین شپ جیتنے پر نیشنل بینک نے اپنی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر عالمی چمپئین محمد آصف کیلئے ساڑھے سات لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ اسنوکر چمپئین شپ جیتنے پر نیشنل بینک نے اپنی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر عالمی چمپئین محمد آصف کیلئے ساڑھے سات لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔بینک کے صدر عارف عثمانی کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ گیارہ برس سے اسنوکر کے ایونٹس کو اسپانسر کر رہے ہیں اور کھلاڑیوں کو مواقع کی فراہمی کیلئے یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں