Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

پی ایس ایل فائیو: راولپنڈی اسٹیڈیم پہلی دفعہ 8 میچز کی میزبانی کے لیے تیار

Daily Rehbar فروری 25, 2020
PSL

پاکستان سپرلیگ فائیو کیلئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو بھرپور انداز میں سجا دیا گیا ہے، شائقین کرکٹ کی بے تابی نقطہ عروج کو چھو رہی ہے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان سپرلیگ فائیو کے 8 میچز کی میزبانی کرنے کیلئے تیار ہے۔ اسٹیڈیم کی تزئین آرائش کا کام بھی مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ شائقین کرکٹ کی انٹری کےلئے خصوصی پلان بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔

لاہور اور کراچی کے بعد پی ایس ایل کا قافلہ اب راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا رخ کرنےجارہاہے ، راولپنڈی کرکٹ ا سٹیڈیم کی تزئین وآرائش مکمل ہوگئی ہے، کرکٹ کے دیوانوں کیلئے مختلف پیغامات پر مبنی پوسٹرز ہرجانب آویزاں ہیں۔
سہیل تنویر اور شعیب اختر انکلوژرزمیں بھی سیٹیں سجادی گئی ہیں ایسےمیں شہریوں کی بے تابی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ بنگلہ دیش اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کےدوروں کے دوران تنقید سامنے آنے کے بعد اب پی ایس ایل کے لیے آوٹ فیلڈ کو ہرا بھرا کردیا گیا ہے۔ آٹھ میچز کی میزبانی کے لیے کیوریٹرز چار پچز کی خوب دیکھ بھال میں مگن ہیں۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری ، تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ جانیے اس خبر میں
Next: وزیر اعظم گورنر جی بی کے متنازعہ بیان کا نوٹس لیں، منتظر عباس ایڈوکیٹ

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.