Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

چار بار کے عالمی سوئمنگ چیمپیئن غیرازدواجی تعلقات رکھنے پر معطل

Daily Rehbar اکتوبر 14, 2020
2092980-diyasteosuspended-1602679634-214-640x480

ٹوکیو: جاپان سوئمنگ فیڈریشن نے چار بار عالمی چیمپیئن شپ جیتنے والے ڈیاہ سیٹو کو غیر ازدواجی تعلقات رکھنے پر رواں برس کے لیے معطل کردیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان سوئمنگ فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گورننگ باڈی نے 26 سالہ ڈیاہ سٹیو کو کھلاڑیوں کے لیے وضع کیے گئے ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی کا مرتکب پایا ہے جس کی پاداش میں انہیں رواں سال کے تمام میچز کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔

200 میٹر 400 میٹر کے انفرادی مقابلوں کے ورلڈ چیمپیئن ڈیاہ سیٹو نے غیر ازدواجی تعلقات رکھنے کا اعتراف کرتے ہوئے گورننگ باڈی کے فیصلے کو تسلیم کرلیا اور جاپان اولمپک ٹیم کی کپتانی سے بھی استعفیٰ دیدیا ہے۔ اب وہ 2021 میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔
ڈیاہ سیٹو نے اپنے ایک بیان میں کہا میں سمجھتا ہوں کہ میرا معافی مانگنا، تیراکی جاری رکھنے اور اپنے اہل خانہ کا اعتماد بحال کرنے کے لیے بے حد ضروری ہے۔ اس غیر ذمہ دارانہ عمل سے میرے اہل خانہ کو سخت دکھ پہنچا ہے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: افغان آرمی کے دو جنگی ہیلی کاپٹرز دوران پرواز ٹکرا کر تباہ، 9 اہلکار ہلاک
Next: وائرس اور اینٹی باڈیز کی ہولوگرام سے شناخت ممکن

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.