Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

موقع ملا تو کوشش ہوگی ون ڈے میں بھی مستقل جگہ بناؤں، حارث رؤف

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2020
2097284-harisraufpakistan-1603535726-295-640x480

لاہور: فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے بعد ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے کو ہدف قرار دے دیا۔

ویڈو لنک پریس کانفرنس میں دائیں ہاتھ کے پیسر کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی میں ملک کی نمائندگی کے بعد زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کے ایک روزہ میچز میں ڈبیو کا یقین ہے، موقع ملا تو کوشش ہوگی کہ ون ڈے میں بھی مستقل جگہ بناوں، بولنگ کوچ وقاریونس کے مشورے بہت کام آرہے ہیں، خاص طور پر نئے بال کرانے میں کافی مدد ملی ہے، قومی ٹی ٹوئنٹی میں اس حوالے سے چیزیں کرنے کی کوشش کی، جس سے بہت فائدہ ہوا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں حارث رؤف نے واضح کیا کہ غلطیوں سے سیکھنے کی کوشش کررہا ہوں، کھیل میں بعض اوقات پلان کے مطابق بولنگ نہیں ہوپاتی، ہر میچ میں بہتر سے بہتر پرفارمنس دینے کی کوشش ہوتی ہے۔ حارث رؤف نے پی ایس ایل فائیو کے آخری مرحلے میں لاہور قلندرز کی جیت کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہ سب کھلاڑی اچھی فارم میں ہیں اور بہترین کھیل پیش کرسکتے ہیں۔

بشکریہ ایکپسیریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: ترکی کا ایس-400 میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، امریکا دھمکیوں پر اتر آیا
Next: ایف ڈی اے نے کورونا کی پہلی دوا کی منظوری دیدی

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.