Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر؛اجتماعی زیادتی کا شکار100 خواتین 32 سال بعد بھی انصاف سے محروم

Daily Rehbar فروری 23, 2023
2446229-heldkashmirwomen-1677141763-892-640x480

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں 32 سال قبل بھارتی فورسز کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 100 سے زائد خواتین تاحال انصاف سے محروم ہیں۔

قابض بھارتی فوجیوں نے 23 فروری 1991 کو کپواڑہ کے علاقے کنن پوش پورہ میں 100 سے زائد خواتین سے اجتماعی زیادتی کی تھی۔ بھارتی فورسز نے بے شرمی اورڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اجتماعی زیادتی کو حریت پسندوں کی جانب سے مبینہ طورپر کی گئی فائرنگ کا انتقام قرار دیا تھا۔

امریکی محکمہ خارجہ کی 1992 میں شائع رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ کنن پوش پورہ میں بھارتی فوجیوں کے خلاف خواتین سے اجتماعی زیادتی کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔
مقامی لوگوں نے انصاف کے حصول کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت کنن پوش پورہ تحقیقاتی کمیشن قائم کیا تھا جسے قابض بھارتی حکومت نے زبردستی ختم کرا دیا۔

بھارتی حکومت نے سانحہ کو پروپیگنڈہ قرار دے کر بھارتی فوج کو بری الزمہ قرار دے دیاتھا اور سانحے کو چھپانے کے لیے پولیس حکام کے متعدد بار تبادلے بھی کیے گئے۔ بھارت انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی جانب سے سانحہ کنن پوش پورہ کی تحقیقات کا مطالبہ مسلسل نظر انداز کرتا آ رہا ہے۔بشکریہ ایکسپریس

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: 4 جج، ایک جرنیل، یہ 5 کا سازشی ٹولہ ملکی بدحالی کا ذمہ دار ہے، مریم نواز
Next: پی ایس ایل 8: لاہور اور راولپنڈی کے میچز کراچی منتقل ہونے کا امکان

Related Stories

4c6k8f7520e8902k5xa_800C450
  • بین الاقوامی

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

Daily Rehbar دسمبر 1, 2024
4c6hbf1a13a3d82jg40_800C450
  • بین الاقوامی

سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران

Daily Rehbar اکتوبر 25, 2024
4c6i8473406f722jqrz_800C450
  • بین الاقوامی

سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.