Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کو جیت کیلیے 199 رنز کا ہدف

Daily Rehbar مارچ 4, 2020
PSLLL

پی ایس ایل فائیو کے 17ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 199 رنز کا ہدف دیا ہے۔

لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ 17ویں میچ کا ٹاس لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے جیت کر پہلے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

مہمان ٹیم کی جانب سے لیوک رونکی اور کولن منرو نے اننگز کا آغاز کیا اور دونوں نے 103 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ قائم کی تاہم رونکی 2 رنز کی کمی سے اپنی ںصف سنچری مکمل نہ کرسکے اور 48 رنز پر محمد حفیظ کا شکار بنے جس کے بعد کپتان شاداب خان بیٹنگ کے لیے آئے اور 7 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

دوسری جانب کولن منرو نے اپنی جارحانہ بیٹنگ جاری رکھتے ہوئے نصف سنچری مکمل کی۔ کولن انگرام نے 19 گیندوں پر 29 رنز کی اننگز کھیلی۔ کولن منرو 87 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ان کی اننگز میں 3 چھکے اور 8 چوکے شامل تھے۔

آصف علی نے 6 گیندوں پر 20 رنز بنائے اور وہ پی ایس ایل میں کامران اکمل اور شین واٹسن کے بعد 50 چھکے لگانے والے تیسرے بلے باز بن گئے۔

لاہور قلندرز کی جانب سے سلمان ارشاد، محمد حفیظ اور محمد فیضان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی ہیں فہیم اشرف، موسی خان ، عبداللہ صافی کی جگہ عاقف جاوید ، حسین طلعت اور ظفر گوہر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جب کہ لاہور قلندرز نے بھی دو تبدیلیاں کرتے ہوئے فخرزمان اور شاہین آفریدی کی جگہ سلمان بٹ اور عثمان شنواری کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔

واضح رہے پچھلے میں لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 182 رنز بنانے کے باوجود ہار گئی تھی۔

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: چین کی آئی ٹی کمپنی نے نیا فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا، صارفین کو بے صبری سے انتظار
Next: کورونا وائرس کے باعث دنیا بھرمیں نظام تعلیم درہم برہم

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.