گلگت محکمہ سروسز نے تین اسسٹنٹ کمشنروں سمیت 5 آفیسروں کی تعیناتی اور تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
گلگت بلتستان سے راولپنڈی چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو فزیکل فٹنس سرٹیفکیٹ ساتھ رکھنے کے لئے نوٹس جاری
بس ڈرائیور کی فٹنس اور گاڑیوں کے معیار چیک کرنے کے لئے نظام وضع کرے اکبر حسین اکبر ورنہ ایسے واقعات ہوتے رہیں گے
بابوسر بس حادثے شھید ھونے والے پاک فوج کے دس جوانوں سمیت 24 افراد کی نماز جنازہ ہیلی پیڈ گلگت میں ادا کی گئی
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن،فورس کمانڈر ایف۔سی این۔اے میجر جنرل احسان محمود اور چیف سیکریٹری خرم آغا نے بابوسر کے قریب بس حادثے کے زخمیوں کی عیادت کی