321

حراموش ڈئیواروں نے گاڈیوں کی کرایہ میں اضافہ عوام مسائل کا شکار ہیں .

حراموش عمائدین نے ایک مشترکہ بیان میں بتایا کہ ہراموش عمائدین ڈئیوار حضرات سے تنگ ہوئے اور وہ حراموش کے عمائدین کو لوٹ رہے ہیں جس می ایک سال پہلے حراموش سے گلگت ایک طرفہ کرایہ ایک سو پچاس روپے لے جاتے تھے اب ایک طرفہ کرایہ دو سو پچاس روپے لے جاتے ہیں یہ سراسر ظلم و زیادتیکر رہے ہیں

اے سی دنیور جلد از جلد اس سنگین مسلہ کا حل نکالے اس سے غریب طلباء اپنا گاوں نہیں جا سکتے ہیں کرایہ کو بغیر کسی قانون کے تحت اپنی مان مانی سے بڑھایا ہے گاڈی میں ایک گھنٹے کا سفر ہے بغیر این او سی کے گاڈیوں میں ڈائیور حضرت اضافہ کر رہے ہیں جس سے کرپشن بھی ہو رہا ہے

اپنے عزیزوں کو کرایہ کم کر کے لے جاتے ہیں . اور سب عوام اس مسلہ کا شکار ہے جوئی ان سے پوچھنے والا نہیں ہے اس سے اہل علاقے کے لوگ ضرورت پوری کرنے کے لئے گلگت نہیں آ سکتے ہیں عمائدین حراموش نے اے سی دنیور سید شہرایار افرادی کو نوٹس لینے کو کہا ہے…..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں