400

بابوسر گٹی داس کے مقام پر بس کو المناک حادثہ 26 ہلاک اور 12 زخمی

بابوسر ٹریفک حادثہ…

گلگت. بابوسر ٹاپ کے قریب بس کو المناک حادثہ 26 ہلاک اور 12 زخمی

. مسافر بس سکردو سے راولپنڈی جا رہی تھی. 26 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں.12 مسافر شدید زخمی ہیں. ترجمان گلگت بلتستان حکومت ہلاک اور زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں.. ترجمان حکومت.
وزیر اعلی کے حکم پر ریسکیو کا عمل تیز کیا گیا ہے مسافروں کی اکثریت کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال چلاس منتقل کیا جا چکا ہے.ہیڈ کوارٹر ہسپتال چلاس میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے. فیض اللہ فراق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں