316

بابوسر بس حادثے شھید ھونے والے پاک فوج کے دس جوانوں سمیت 24 افراد کی نماز جنازہ ہیلی پیڈ گلگت میں ادا کی گئی

گلگت (رہبرنیوز ) بابوسر بس حادثے شھید ھونے والے پاک فوج کے دس جوانوں سمیت 24 افراد کی نماز جنازہ ہیلی پیڈ گلگت میں ادا کی گئی

نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان، گورنر گلگتبلتستان رآجہ جلال حسین مقپون اور فورس کمانڈر ناردرن ایریاز میجر جنرل احسان محمود سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور میتیں بذریعہ ہیلی کاپٹر آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں