177

میڈیا کی صنعت کو مضبوط بنانے کے لئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہےصوبائی وزیر اطلاعات ترقیات و منصوبہ  بندی فتح اللہ خان

صوبائی وزیر اطلاعات ترقیات و منصوبہ  بندی فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں صحافیوں کی فلاح و بہبود اور میڈیا کی صنعت کو مضبوط بنانے کے لئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے


محکمہ اطلاعات گلگت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوۓ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان حکومت نے صحافیوں کو آزارانہ ماحول میں کام کرنے کاموقع فراہم کیاہے صحافیوں کے پیشہ وارانہ سرگرمیوں کے فروغ میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ڈالی جا رہی ہے صحافی حکومت کےمثبت اقدامات میں ساتھ دیں حکومتی اقدامات سے عوام کو مستفید کرنے کے لۓ صحافیوں کا کردار اہمیت کس حامل ہے
انہوں نے کہا کہ محکمہ اطلاعات میں اخباری مالکان اور صحافیوں کے مسائل کے حل کے لئے شکایات سیل قائم کیا جاۓ گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں