179

جامعہ قراقرم کو تا حکم ثانی بند رکھنے کا اعلان۔ ہوسٹلز بھی بند رہینگے

#جامعہ قراقرم کو تا حکم ثانی بند رکھنے کا اعلان۔
ہوسٹلز بھی بند رہینگے۔۔

اور امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بھی بعد میں کیا جائے گا.
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا ہے، میر تعظیم اختر
ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میر تعظیم اختر کے مطابق سیکورٹی خدشات کے پیش نظر صوبائی حکومت کے ہدایت پر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی مین کیمپس کو طلباء کےلئے غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا ہے۔ فائنل سمسٹر کے امتحانات کو بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔ امتحانات یونیورسٹی دوبارہ کھلنے کے بعد لیے جائیں گے۔ تاہم یونیورسٹی فیکلٹی اور سٹاف کے لئے کھلی رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں