Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

چائنا میں پھنسے تاجروں کا معاملہ "

Daily Rehbar دسمبر 3, 2019 (Last updated: دسمبر 3, 2019)
sost

چائنا میں پھنسے تاجروں کا معاملہ "

چائنا تاشقورغند میں پھنسے پاکستانی تاجر شدید مایوسی کا شکار ہوگئے , چار روز گزرنے کے باوجود حکومتی سطح پر اب تک کوئی پیش رفت سامنے نہ آئی ہے , صدر نگر چیمبر آف کامرس سمیت سماجی افراد نے تاجروں کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے

چائنا کے صوبے سنکیانگ کی پاکستانی سرحد کے علاقے تاشقورغند میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی حکومتی اقدامات سے مایوس ہوگئے ہیں تاشقورغند سے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق موسم کی شدت اور ہائیٹ کے باعث اکثر پاکستانی شدید موسمی بیماریوں کا شکار ہو گئے ہیں ,

پاکستانی تاجروں کی وطن واپسی کیلئے حکومت پاکستان کی جانب سے خاطر خواہ اقدامات نہ اٹھانے کے خلاف صدر چیمبر آف کامرس گلگت بلتستان سمیت سماجی افراد نے حکومتی خاموشی پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جلد از جلد پھنسے افراد کو پاکستان لانے کا مطالبہ کیا ہے

چائنا میں پھنسے پاکستانی جن کی تعداد سو افراد سے زائد ہے پچھلے چار روز سے تاشقورغند سرحد پر پھنسے ہوئے ہیں جبکہ تاشقورغند کی امیگریشن نے 29 نومبر کو ان کے بارڈر پاس ایگزٹ کا مہر لگا کر بغیر کچھ بتائے پھر جانے کی اجازت نہ دی تھی , جبکہ بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے مطابق 30 نومبر رات بارہ بجے تک کھلا رہتا ہے

پاک چائنہ بارڈر پاس پر چائنا سے تجارت کرنے والے سو سے زائد تاجروں کے اہلخانہ اپنے پیاروں کی دیار غیر میں بے یارو مددگار پھنسے پر شدید ذہنی اضطراب کا شکار ہیں جبکہ چار روز تک حکومت پاکستان اور چائنا حکومت کی جانب سے خاموشی معنی خیز قرار دیا ہے

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: حفیظ کی فرقہ وارانہ سوچ کھل کے سامنے آرہی ہے: جاوید منوآ
Next: قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی کیپٹن(ر) محمد شفیع نے کرنل خوش آمدین کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہار

Related Stories

news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.