345

گلگت: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان کی جانب سے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر جوش آنداز میں منانے کی تیاری مکمل

گلگت(پ ر) انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان کی جانب سے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر جوش آنداز میں منانے کی تیاری مکمل صوبائی صدر آئی ایس ایف گلگت بلتستان رحمان دریلق کی زیر قیادت اندرون شہر یوم یکجہتی کشمیر کے بینر آویزاں کیے گئے صدر آئی ایس ایف گلگت بلتستان رحمان دریلو کاتنظیم کی جانب سے پرجوش انداز میں یوم یکجہتی منانے کے کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے بھارتی تسلط کسی صورت قابل قبول نہیں پاکستان کا ایک ایک بچہ کشمیری نہتے مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہے اور کشمیر کی حق خد ارادیت کے نعرے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں ہمیشہ اپنے کشمیری مسلمان بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے ان کا مزید کہنا تھا

کہ آئی ایس ایف 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ہر سال کی طرح بھرپور انداز میں منائیگی اور اپنے نہتے مسلمان بھائیوں پر بھارتی غیت قانونی تسلط کی مزمت کرتے رہینگے عالمی برادری کی بیجا خاموشی سے امت مسلمہ میں شدیدتشویش پائی جاتی ہے عالمی برادری مسلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا کرے اور جمون کشمیر کے مسلمانون کو ان کا حق خد ارادیت فراہم کرے اس مسلے کو طول دینا عالمی امن کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہوگا بھارتی قابض حکموت پچھلے 6 مہینے سے کشمیر میں ظلم کر رہے ہے لوگوں کو گھروں میں نظر بند کئے ہوئے رکھا گیا ہے اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس معاملے پر بلکل خاموں ہیں اس کے خلاف سکیورٹی کونسل سمیت عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اپنا کردار ادا کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں