158

مانسہرہ
افسوسناک خبر

ہزارہ ایکسپریس وے شاطے انٹر چینج پر حادثہ اطلاعات کے مطابق

حادثے گلگت جانے والی کوسٹر اور ٹیکسی گاڑی کے درمیان پیش آیا
حادثے کی اطلاع پر ریسکیو 1122کی دو ایمبولینس ریسکیو وہیکل موقع پر پہنچ گئی
حادثے میں 12افراد زخمی ہوئے ریسکیو میڈیکل سٹاف نے زخمی ہونے والوں کو
ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور شنکیاری ہسپتال منتقل کردیا گیا
ٹیکسی میں سوار دو افراد جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں