153

..فورس کمانڈر گلگت بلتستان جواد احمد قاضی کا سیلاب سے متاثرہ علاقہ تھک کا دورہ

فورس کمانڈر گلگت بلتستان جواد احمد قاضی کا سیلاب سے متاثرہ علاقہ تھک کا دورہ کیا،گزشتہ دنوں بارشوں سے بھاری لینڈ سلائڈنگ سے بند بابوسر ناراں نیشنل ہائے وے کا جائزہ لیا

اس موقع پر مقامی متاثرہ لوگوں سے ملاقات بھی کی۔بند بابوسر ناران روڈ کی فوری بحالی کا حکم دے دیا۔
سیلاب سے متاثرہ ملحقہ علاقہ تھک میں جاری کام کا معائنہ پر ڈپٹی کمشنر دیامر سعد بن اسد نے بابوسر ناراں نیشنل ہائے وے کے سلسلے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں