Skip to content
Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Daily Rehbar Gilgit Baltistan

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • آج کا اخبار
  • گلگت بلتستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و صحت
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل و ثقافت
  • ویڈیوز
  • کالمز/ اداریہ
  • کھیل و ثقافت

پی ایس ایل؛ میچ فکسنگ سے متعلق کیس میں ملزمان کی ضمانتیں مسترد

Daily Rehbar دسمبر 8, 2020
2114485-psl-1607423300-917-640x480

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان سپرلیگ 2020 کے میچ فکسنگ سے متعلق منی لانڈرنگ اورٹیررفائنانسگ کیس میں مرکزی ملزم سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں مسترد کردیں۔

جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پاکستان سپر لیگ 2020 کے میچ فکسنگ سے متعلق پی ایس ایل میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فائنانسنگ کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ عبد المالک گدی اور جسٹس مسز راشدہ اسد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے محفوظ کیا تھا۔

عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں مسترد کردیں۔ ملزمان میں محمد فیصل عرف چٹا، مہندر کمار، فیصل غلام حیسن، محمد سجاد، ناریش کماراوراحمد ارمغان حنیف شامل ہیں۔ تمام ملزمان پہلے ہی جیل میں ہیں۔ عدالت نے ملزمان کی جانب سے بینکنگ کورٹ میں زیرسماعت مقدمہ ختم کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی۔ بین الاقوامی گروہ سے تعلق رکھنے والے بکیوں کیخلاف مقدمہ درج ہے۔
تفتیشی افسرنے بین الاقوامی بکی گروہ سے تعلق رکھنے والے ملزم فیصل چٹا کو کلین چٹ دی تھی۔ ایف آئی اے تفتیشی افسر کے بدلتے موقف پرعدالت نے اظہار برہمی کیا تھا۔ پی ایس ایل 2020 میں بکیوں نے معروف کرکٹرسے بھی رابطہ کیا تھا۔ دبئی اور بین الاقوامی بکیوں کے گروہ نے پاکستان کی بدنامی کا پلان بنایا تھا۔ ایف آئی اے نے ملزمان کے قبضے سے موبائل فونز اوراہم شواہد حاصل کیے تھے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

About The Author

Daily Rehbar

See author's posts

Post navigation

Previous: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے مساجد حملے میں انٹیلی جنس ناکامی پر معافی مانگ لی
Next: دورانِ حمل ماں کی گھبراہٹ بچے کے دماغ پر اثرانداز ہوسکتی ہے

Related Stories

square-1-1-1761580290417
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

دی لرننگ اکیڈمی گلگت کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی،اسوہ پبلک اسکول گنش ہنزہ کو شکست،

Daily Rehbar اکتوبر 27, 2025
square-1-1-1761460398296
  • کھیل و ثقافت
  • گلگت بلتستان

قطر میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول ٹورنامنٹ — جی بی کی خواتین ٹیم پہلی بار شریک ہوگی

Daily Rehbar اکتوبر 26, 2025
PAKvENG1729767612-0-600x450
  • کھیل و ثقافت

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 73 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

Daily Rehbar اکتوبر 24, 2024

Connect with Us

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

Trending News

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ news-reporter-breaking-بریکنگ-portrait-1775740910027 1
  • اہم خبریں
  • پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، خطے میں امن کوششوں کا جائزہ

Daily Rehbar اپریل 9, 2026
سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 2
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

سکردو حالیہ سرکاری املاک جلاؤ گھیراؤ واقعہ،محکمانہ انکوائری کے بعد 18 پولیس اہلکار برطرف

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 3
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹیکس چھوٹ پالیسی آن لائن درخواستوں کی تاریخ میں تیسری بار توسیع

Daily Rehbar اپریل 1, 2026
گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 4
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

گلگت بلتستان بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھولنے کا اعلان

Daily Rehbar مارچ 31, 2026
مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید daily rehbar gb daily rahbar gilgit baltistan newspaper epaper of gilgit baltistan 5
  • اہم خبریں
  • گلگت بلتستان

مدینہ مارکیٹ گلگت یوٹیلٹی سٹور میں کروڑوں کی خرد برد، انچارج کو 20 سال قید

Daily Rehbar مارچ 30, 2026
Copyright © 2026 All rights reserved. | Daily Rehbar by North Soft.