177

بابراعظم نے آئی سی سی کے ’پلیئیرآف دی منتھ‘ کا اعزازبھی اپنے نام کرلیا

لاہور: پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بابر اعظم نے آئی سی سی کے پلیئیرآف دی منتھ کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بابر اعظم نے آئی سی سی کے پلیئیرآف دی منتھ کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔ بابراعظم کے ساتھ پاکستان کے فخر زمان کی بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزدگی ہوئی تھی، ان کے ساتھ خوشال بھرتیل نیپال بھی نامزد کردہ پلیئرزکی فہرست کا حصہ تھے۔ بابراعظم نے اپریل میں ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن اپنےنام کی تھی۔

آئی سی سی کے بنائے گئے ماہرین کے پینل اورفینزکے ووٹوں کے بعد بابر اعظم کواپریل کے بہترین کھلاڑی چنا گیا ہے۔
بشکریہ ایکسپریس نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں