176

کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ

بوظہبی: کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی تو شرجیل خان اور بابراعظم نے اننگز کا جارحانہ آغاز کیا تاہم شرجیل 25 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

Just when @RealHa55an thought it was under control, @SharjeelLeo14 surprises him with a SIX!#MatchDikhao l #HBLPSL6 l #IUvKK pic.twitter.com/tfRmKQfKcw
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) June 14, 2021

واضح رہے اسلام آباد یونائیٹڈ نے گزشتہ روز آصف علی کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت لاہور قلندرز کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

بشکریہ ایکسپریس نیوز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں